The price of gold went up

The price of gold went up

 

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

Tue to which the price of gold per tola in the local bullion markets increased by 900 rupees to 221200 rupees and the price of gold per ten grams increased by 771 rupees to 189643. Rs.

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ نہیں ہوا، لیکن بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کی بنا پر صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔

 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 2106 ڈالر ہو گئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 221200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 771 روپے بڑھ کر 189643 روپے ہو گئی۔

“Stable Silver Prices Amidst Soaring Gold Rates

Contrary to the increase in the price of gold, the price of silver per tola remained unchanged at

Rs 2,600 and the price of silver per ten grams remained unchanged at Rs 2,229.08. In recent days, the price of gold has increased by Rs.3500 per ton. It reached Rs.In the international bullion market, the price of gold per ounce rose by $2 to $2,056 on Tuesday, after which the price of gold per tola in Pakistan increased by Rs. 185100 from Rs On the other hand, in contrast to the increase in the price of gold in the country, the price of silver per tola remained unchanged at Rs 2570 and the price of silver per 10 grams remained unchanged at Rs 2203.36.

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان چاندی کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

 

سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

گذشتہ دنوں سونے کی قیمت میں حیران کن طو پر 3500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا تھا، سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے سے 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے تک جاپہنچی تھی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 2056ڈالر تک جاپہنچی تھی جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپےاضافے کے بعد فی تولہ سونا 215900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے سے 185100روپے ہوگئی تھی۔ دوسری جانب ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36روپے کی سطح پر مستحکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top